آرڈر کریں Order — Store





فیصل آباد کے علاقے و مقامی رہنمائی Local guide
تحصیلیں / علاقے: فیصل آباد شہر · فیصل آباد صدر · جڑانوالہ · سمندری · تاندلیانوالہ · چک جھمرہ
فیصل آباد پاکستان کے سب سے بڑے ڈیری اضلاع میں سے ہے — جڑانوالہ، سمندری اور تاندلیانوالہ کے دیہات میں تجارتی ڈیری فارمز اور شہری منڈی کے لیے دودھ کی مسلسل طلب ہے۔ یہاں کوہ نور پروٹین گراس اور لوسرن دونوں کے کامیاب تجربات موجود ہیں (ویڈیو نیچے دیکھیں)۔ رکھ برانچ اور گوگیرہ برانچ کی نہری زمین لوسرن کے لیے بہترین ہے۔
کسانوں کے تجربات و ویڈیوز Farmer Reviews & Guides
اصل کسانوں کے تجربے دیکھیں — کوہ نور لوسن سے زیادہ چارہ، زیادہ دودھ:
تفصیلات و کاشت Specs & Sowing
| خصوصیت | تفصیل |
|---|---|
| کاشت کا وقت | ستمبر تا نومبر (اور فروری تا مارچ) |
| بیج فی ایکڑ | 8 تا 10 کلو (فی کنال ~2 کلو) |
| کٹائیاں | سال میں 6 تا 8 بار |
| فصل کی عمر | 3 تا 4 سال (سدا بہار) |
| خالص پن | ڈوڈر فری، اعلیٰ اگاؤ، تصدیق شدہ |
| فائدہ | زیادہ پروٹین چارہ → زیادہ دودھ، صحت مند جانور |

تصاویر Photos




کیوں کوہ نور؟ Trust



مکمل فوڈر پروگرام Complete Fodder Program
سارا سال سبز چارہ، زیادہ دودھ، زیادہ منافع — یہ چارے بھی کاشت کریں:
عام سوالات FAQ
فیصل آباد میں ریٹ کیا ہے؟
ریٹ مارکیٹ اور کاسٹنگ کے مطابق روزانہ بدلتا ہے — اسی لیے آج کا تازہ ترین ریٹ واٹس ایپ +92 326 8880000 یا کال +92 331 0220000 پر لیں۔ کیش آن ڈیلیوری۔
ڈیلیوری کیسے ہوگی؟
فیصل آباد سمیت پورے پنجاب میں کیش آن ڈیلیوری — گھر یا کھیت پر۔
کب کاشت کریں؟
ستمبر تا نومبر (اور فروری تا مارچ)۔ فی ایکڑ 8-10 کلو۔
کیا یہ ڈوڈر فری ہے؟
جی، کوہ نور بیج خالص اور ڈوڈر فری ہے — تصدیق شدہ۔
آج ہی فیصل آباد میں آرڈر کریں
کاشت کا وقت مختصر ہے — ابھی رابطہ کریں



