مختصر جواب: صفاء برسیم عام برسیم سے جلد تیار ہوتی ہے، زیادہ پیداوار اور لمبا دورانیہ دیتی ہے۔ جڑی بوٹیوں سے پاک، چوڑے پتے اور بیماریوں سے مدافعت۔ سخت سردی اور گرمی برداشت کرتی ہے — جب عام برسیم کی جڑیں سوکھ جاتی ہیں تب بھی صفاء برسیم چارہ دیتی رہتی ہے۔ تازہ ترین ریٹ و آرڈر واٹس ایپ +92 326 8880000 — کیش آن ڈیلیوری، پورے پاکستان ترسیل۔
آرڈر کریں Order

✔ خالص · تصدیق شدہ · ریسرچ بیج
صفاء برسیم بیج
Safa Berseem Seed · Kohenoor / Noorani Seeds
5 لاکھ+ کسانوں کا اعتماد · 1000+ رجسٹرڈ ڈیلر · 1957 سے
خصوصیات و پیداوار Specs & Yield
| قسم | جلد تیار (Early) |
|---|---|
| پتے | چوڑے، زیادہ چارہ |
| مدافعت | بیماری اور سخت موسم |
| پاکیزگی | جڑی بوٹیوں سے پاک |
| دورانیہ | لمبا — زیادہ کٹائیاں |
فوائد Benefits
- عام برسیم سے جلد تیار — پہلے چارہ
- زیادہ پیداوار اور لمبا دورانیہ
- جڑی بوٹیوں سے پاک، چوڑے پتے
- سخت سردی و گرمی اور بیماری سے مدافعت
طریقہ کاشت Sowing Guide
| میدانی علاقے | وسط اگست تا مارچ |
|---|---|
| شمالی علاقے | مارچ تا مئی |
| بیج فی ایکڑ | 10 سے 12 کلو |
کسانوں کے تجربات و ویڈیوز Farmer Reviews & Guides
اصل کسانوں کے تجربے دیکھیں — کوہ نور لوسن سے زیادہ چارہ، زیادہ دودھ:
کوہ نور الفافا — تعارف (شارٹ)
کسان ریویو: الفا اسکاٹس لوسن — گلگت بلتستان
سٹی ناظم پتوکی ملک آفتاب کا لوسن تجربہ
کھیلیوں (ریزڈ بیڈ) پر کوہ نور الفافا کی کاشت
نورانی سیڈز الفافا کیسے تیار کرتی ہے؟
کیوں کوہ نور؟ Trust
1957سے قائم
5 لاکھ+کسان
1000+رجسٹرڈ ڈیلر



مکمل فوڈر پروگرام Complete Fodder Program
سارا سال سبز چارہ، زیادہ دودھ، زیادہ منافع — یہ چارے بھی کاشت کریں:
فیصل آباد: پروٹین گراس — 10 من ونڈے کی بچت
کوہ نور برسیم بیج
عام سوالات FAQ
صفاء برسیم عام برسیم سے کیوں بہتر ہے؟
جلد تیار ہوتی ہے، زیادہ پیداوار، لمبا دورانیہ، جڑی بوٹیوں سے پاک اور بیماری/موسم سے مدافعت رکھتی ہے۔
کب کاشت کریں؟
میدانی علاقوں میں وسط اگست تا مارچ، شمالی علاقوں میں مارچ تا مئی۔
بیج فی ایکڑ کتنا؟
10 سے 12 کلو فی ایکڑ۔
ریٹ کیا ہے؟
ریٹ مارکیٹ اور کاسٹنگ کے مطابق روزانہ بدلتا ہے — آج کا تازہ ترین ریٹ واٹس ایپ +92 326 8880000 یا کال +92 331 0220000 پر لیں۔ کیش آن ڈیلیوری۔
صفاء برسیم بیج آج ہی آرڈر کریں
تازہ ترین ریٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں — کیش آن ڈیلیوری، ملک بھر ترسیل
دیگر مصنوعات
کوہ نور پروٹین گراس
2 سے 5 کلو زیادہ دودھ اور یومیہ 750 گرام
کوہ نور رائی گراس
سردیوں کا پروٹین سے بھرپور چارہ
کوہ نور بیمثال چارہ (15 سالہ)
ایک بار کاشت اور 12 سے 15 سال تک فصل
کوہ نور روڈز گراس
ایک بار کاشت، 3 سے 5 سال فصل
کوہ نور جنتر
بکریوں اور بھیڑوں کا بہترین نرم چارہ
لوسرن (الفافا) بیج
سدا بہار، ڈوڈر فری




